Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:14 — بچھیا(البقرة)

جب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں،’’ہم ایمان لائے،‘‘اورجب وہ اپنے شیطان ساتھیوں کے ساتھ اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں، ’’ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف مذاق کررہے تھے ‘‘۔

[2:13] جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’ اہل ایمان کی طرح ایمان لاؤ ‘‘تو کہتے ہیں’’ کیا ہم ان احمقوں کی طرح ایمان لائیں‘‘۔دراصل وہ خود ہی احمق ہیں لیکن وہ جانتے نہیں۔

[2:15] خدا بھی ان کے ساتھ مذاق کرتا ہے اور انہیں گناہ اور غلط کاریوں میں دھکیل دیتا ہے۔