Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:15 — بچھیا(البقرة)

خدا بھی ان کے ساتھ مذاق کرتا ہے اور انہیں گناہ اور غلط کاریوں میں دھکیل دیتا ہے۔

[2:14] جب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں،’’ہم ایمان لائے،‘‘اورجب وہ اپنے شیطان ساتھیوں کے ساتھ اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں، ’’ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف مذاق کررہے تھے ‘‘۔

[2:16] یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ۔اس قسم کے سودے میں برکت نہیں ہوتی اور نہ ہی ان لوگوں کو ہدایت نصیب ہوتی ہے۔