Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:16 — بچھیا(البقرة)

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ۔اس قسم کے سودے میں برکت نہیں ہوتی اور نہ ہی ان لوگوں کو ہدایت نصیب ہوتی ہے۔

[2:15] خدا بھی ان کے ساتھ مذاق کرتا ہے اور انہیں گناہ اور غلط کاریوں میں دھکیل دیتا ہے۔

[2:17] ان لوگوں کی مثال ویسی ہے جو آگ جلاتے ہیں اور جونہی و ہ چاروں طرف روشنی پھیلانے لگتی ہے تو خدا یہ روشنی چھین لیتا ہے اور اندھیروں میں پڑے رہ جاتے ہیں اور انہیں کچھ دکھائی نہیں دیتا۔