قرآن 20:11 — ط۔ ہ۔ (طہ)
جب وہ اس کے پاس آیا تو اسےبلایا گیا "اے ،موسی۔
[20:10] جب اس نے ایک آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا، "یہاں ٹھہرو ۔ میں نے ایک آگ دیکھی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے پاس اس میں سے کچھ لے آؤں، یا آگ پر کچھ رہنمائی حاصل کروں ۔
[20:12] "میں تمہارا پروردگار ہوں ؛ اپنے جوتے اُتار دو ۔ تم مقدس وادی میں ہو، طوٰی کی ۔