قرآن 20:10 — ط۔ ہ۔ (طہ)
جب اس نے ایک آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا، "یہاں ٹھہرو ۔ میں نے ایک آگ دیکھی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے پاس اس میں سے کچھ لے آؤں، یا آگ پر کچھ رہنمائی حاصل کروں ۔
[20:9] کیا تم نے موسیٰ کی تاریخ پر غورکیا ہے؟
[20:11] جب وہ اس کے پاس آیا تو اسےبلایا گیا "اے ،موسی۔