Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:9 — ط۔ ہ۔ (طہ)

کیا تم نے موسیٰ کی تاریخ پر غورکیا ہے؟

[20:8] خدا: اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ۔ اسی سے منسوب ہیں خوبصورت ترین نام ۔

[20:10] جب اس نے ایک آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا، "یہاں ٹھہرو ۔ میں نے ایک آگ دیکھی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے پاس اس میں سے کچھ لے آؤں، یا آگ پر کچھ رہنمائی حاصل کروں ۔