قرآن 20:8 — ط۔ ہ۔ (طہ)
خدا: اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ۔ اسی سے منسوب ہیں خوبصورت ترین نام ۔
[20:7] چاہے تم اپنے عقائد کا اعلان کرو (یا نہیں) وہ اُس راز کوجانتا ہے، اور اس سے بھی جو اس سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے۔
[20:9] کیا تم نے موسیٰ کی تاریخ پر غورکیا ہے؟