قرآن 20:7 — ط۔ ہ۔ (طہ)
چاہے تم اپنے عقائد کا اعلان کرو (یا نہیں) وہ اُس راز کوجانتا ہے، اور اس سے بھی جو اس سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے۔
[20:6] اسی کی ملکیت ہے سب کچھ جو آسمانوں میں، اور زمین میں ہے، اور ہر چیز جوان کے درمیان ہے، اور ہر چیز جو زمین کے نیچے ہے ۔
[20:8] خدا: اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ۔ اسی سے منسوب ہیں خوبصورت ترین نام ۔