Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:6 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اسی کی ملکیت ہے سب کچھ جو آسمانوں میں، اور زمین میں ہے، اور ہر چیز جوان کے درمیان ہے، اور ہر چیز جو زمین کے نیچے ہے ۔

[20:5] سب سے زیادہ مہربان ہے ۔ اُس نے سب اختیار سنبھا لا ہوا ہے ۔

[20:7] چاہے تم اپنے عقائد کا اعلان کرو (یا نہیں) وہ اُس راز کوجانتا ہے، اور اس سے بھی جو اس سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے۔