قرآن 20:5 — ط۔ ہ۔ (طہ)
سب سے زیادہ مہربان ہے ۔ اُس نے سب اختیار سنبھا لا ہوا ہے ۔
[20:4] زمین اور بلند آسمانوں کے خالق کی طرف سے ایک وحی ۔
[20:6] اسی کی ملکیت ہے سب کچھ جو آسمانوں میں، اور زمین میں ہے، اور ہر چیز جوان کے درمیان ہے، اور ہر چیز جو زمین کے نیچے ہے ۔