Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:4 — ط۔ ہ۔ (طہ)

زمین اور بلند آسمانوں کے خالق کی طرف سے ایک وحی ۔

[20:3] صرف تعظیم کرنے والوں کی یاددہانی کے لیے ۔

[20:5] سب سے زیادہ مہربان ہے ۔ اُس نے سب اختیار سنبھا لا ہوا ہے ۔