Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:3 — ط۔ ہ۔ (طہ)

صرف تعظیم کرنے والوں کی یاددہانی کے لیے ۔

[20:2] ہم نے قرآن کو تمہارے اُوپر اس لئے نازل نہیں کیا، کہ تمہارے لئے کوئی دشواری پیدا کرے ۔

[20:4] زمین اور بلند آسمانوں کے خالق کی طرف سے ایک وحی ۔