قرآن 20:125 — ط۔ ہ۔ (طہ)
وہ کہے گا کہ، " اے میرے پروردگار، تم نے مجھے اندھا کیوں طلب کیا، جبکہ میں تو دیکھنے والا ہوا کرتا تھا؟"
[20:124] " رہا وہ جو میرے پیغام کونظر انداز کرتا ہے، وہ ایک بدحال زندگی گزارے گا، اور ہم اسےپھر سےزندہ کریں گے ، قیامت کے دن پر، اندھا۔"
[20:126] وہ کہے گا، "کیونکہ تم نے ہماری آیتوں کو بھلا دیا جبب وہ تمہارے پاس آئیں، اب تمہیں بھلا دیا گیا ہے۔"