Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:126 — ط۔ ہ۔ (طہ)

وہ کہے گا، "کیونکہ تم نے ہماری آیتوں کو بھلا دیا جبب وہ تمہارے پاس آئیں، اب تمہیں بھلا دیا گیا ہے۔"

[20:125] وہ کہے گا کہ، " اے میرے پروردگار، تم نے مجھے اندھا کیوں طلب کیا، جبکہ میں تو دیکھنے والا ہوا کرتا تھا؟"

[20:127] ہم اس طرح ان کو بدلہ دیا کرتے ہیں جوحد سے گزر جاتے ہیں اور اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لانے سے انکار کرتے ہیں۔ آخرت کا بدلہ تو اس سے بھی کہیں زیادہ بدتر ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے ۔