قرآن 20:127 — ط۔ ہ۔ (طہ)
ہم اس طرح ان کو بدلہ دیا کرتے ہیں جوحد سے گزر جاتے ہیں اور اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لانے سے انکار کرتے ہیں۔ آخرت کا بدلہ تو اس سے بھی کہیں زیادہ بدتر ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے ۔
[20:126] وہ کہے گا، "کیونکہ تم نے ہماری آیتوں کو بھلا دیا جبب وہ تمہارے پاس آئیں، اب تمہیں بھلا دیا گیا ہے۔"
[20:128] کیا انہیں کبھی یہ خیال بھی آتا ہے کہ ہم نے کتنی گزشتہ نسلیں ہلاک کر ڈالیں؟ یہ اب اُن کے گھروں میں چہل قدمی کر رہے ہیں جو ان سے پہلے تھے۔ یہ عقل رکھنےوالوں کے لیے نشانیاں ہیں۔