Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:129 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اگر تمہارے پروردگار کاپیش معینہ منصوبہ نہ ہوتا ، تو ان کا فوری طور پر فیصلہ کردیا ہوتا۔

[20:128] کیا انہیں کبھی یہ خیال بھی آتا ہے کہ ہم نے کتنی گزشتہ نسلیں ہلاک کر ڈالیں؟ یہ اب اُن کے گھروں میں چہل قدمی کر رہے ہیں جو ان سے پہلے تھے۔ یہ عقل رکھنےوالوں کے لیے نشانیاں ہیں۔

[20:130] لہذا، تم ان کے بیانات کے سامنا صبر سے کرو، اور حمد اور تسبیح کیا کرو اپنے پروردگار کی، طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے ۔ اور رات کے دوران بھی اس کی تسبیح کیا کرو، اور اس کے ساتھ ساتھ دن کے دونوں حَدوں پر بھی ، تا کہ تم شاید خوش ہو۔