قرآن 20:19 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا ، "اسے نیچے پھینک دو، موسیٰ۔"
[20:18] اس نے کہا کہ "یہ میری لاٹھی ہے ۔ میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس کے ساتھ اپنی بھیڑیں چراہتا ہوں اور میں اسے دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہوں ۔"
[20:20] اس نےاسے نیچے پھینک دیا،جس سے یہ ایک حرکت پذیر سانپ میں تبدیل ہوگیا ۔