Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:48 — ط۔ ہ۔ (طہ)

'' 'ہم پر انکشاف کیا گیا ہے کہ عذاب لامحالہ ان لوگوں کودُکھ دے گا جنہوں نے کفر کیا اور روگردانی کی۔' "

[20:47] " اس کے پاس جاؤ اور کہو، " ہم تمہارے پروردگار کی طرف سے دو پیغمبر ہیں۔ بنی اسرائیل کو جانے دو۔ تمہیں انہیں ستانے سے ہرگز باز رہو۔ہم تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لاتے ہیں، اور امن ان کی قسمت ہے جو ہدایت پر دیھان دیں۔

[20:49] اُس نے کہا، " تمہارا پروردگار کون ہے، اے موسیٰ۔"