Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:64 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"آؤ ہم ایک منصوبے پر اتفاق کریں اور ایک متحدہ محاذکے طور پر ان کا سامنا ہے ۔ فاتح آج غالب ہو گا۔"

[20:63] انہوں نے کہا، "یہ دونوں جادوگر وں سے زیادہ اور کچھ نہیں ہیں جو تمہیں تمہاری زمین سے اپنے جادو کے ذریعے باہر نکالنا چاہتے ہیں، اورتمہارے مثالی طرزِ زندگی کو برباد کرنا چاہتے ہیں ۔

[20:65] انہوں نے کہا، "اے موسیٰ، یا تو تم پھینکو ورنہ ہم ہی پہلے پھینک دیں گے۔"