قرآن 20:91 — ط۔ ہ۔ (طہ)
انہوں نے کہا کہ ، "ہم اس کی عبادت کرنا جاری رکھیں گے، تب تک جب کہ موسیٰ واپس آجائے۔"
[20:90] اور ہارُون نے اُن کو کہہ دیا تھا، "اے میری قوم ،یہ تمہارے کے لئے ایک امتحان ہے ۔تمہارا پروردگار تو سب سے زیادہ مہربان ہی ہے، تم میری پیروی کرو، اور میرے احکام کی اطاعت کرو۔"
[20:92] (موسیٰ نے) کہا، " اے ہارون، تمہیں کس چیز نے روک رکھا تھا، جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے ہوئےدیکھا۔