قرآن 20:92 — ط۔ ہ۔ (طہ)
(موسیٰ نے) کہا، " اے ہارون، تمہیں کس چیز نے روک رکھا تھا، جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے ہوئےدیکھا۔
[20:91] انہوں نے کہا کہ ، "ہم اس کی عبادت کرنا جاری رکھیں گے، تب تک جب کہ موسیٰ واپس آجائے۔"
[20:93] "میرے احکامات کی پیروی کرنے سے؟ کیا تم نےمیرے خلاف سرکشی کر دی ہے؟"