Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:99 — ط۔ ہ۔ (طہ)

ہم اس طرح سے تمہارے لئے ماضی کی نسلوں سے کچھ خبریں بیان کرتے ہیں۔؎ہم نے تم پر اپنی طرف سے ایک پیغام نازل کیا ہے۔

[20:98] تمہارا اکلوتا معبود صرف خدا ہے؛ایک وہ ہے جس کے سوااور کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز کا احاطہ کئے ہوا ہے۔

[20:100] وہ جواس کو نظرانداز کرتے ہیں قیامت کے دن (گناہوں کا) ایک بوجھ اٹھائیں گے۔