Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:98 — ط۔ ہ۔ (طہ)

تمہارا اکلوتا معبود صرف خدا ہے؛ایک وہ ہے جس کے سوااور کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز کا احاطہ کئے ہوا ہے۔

[20:97] اس نے کہا کہ، "پھر جا ؤ،اپنی زندگی بھر ، کبھی قریب بھی نہیں آنا ۔ تمہارے لئےایک مقررہ وقت ہے (تمہارے حتمی فیصلہ کے لئے) جس سے تم کبھی نہیں بچ سکتے ہو۔ اپنے معبود پر نظر ڈالو جس کی تم عبادت کیا کرتے تھے؛ ہم اسے جلائے ڈالیں گےاور سمندر میں پھینک دیں گے، وہاں ہمیشہ رہنے کے لئے۔"

[20:99] ہم اس طرح سے تمہارے لئے ماضی کی نسلوں سے کچھ خبریں بیان کرتے ہیں۔؎ہم نے تم پر اپنی طرف سے ایک پیغام نازل کیا ہے۔