قرآن 21:10 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم نے تمہاری طرف ایک صحیفہ نازل کیا ہے تمہارا پیغام لئے ہوئے۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟
[21:9] ہم نے ان کے ساتھ اپنا وعدہ پورا کیا؛ ہم نے انہیں بچا لیا ان کے ساتھ جنہیں ہم نےچاہا ، اور انحراف کرنے والوں کو ہلاک کر ڈالا ۔
[21:11] ہم نے بہت سی قوموں کا ان کے مظالم کے باعث خاتمہ کر ڈالا، اور ان کی جگہ اور لوگوں کو بدل ڈالا۔