Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:9 — انبییاء(الأنبیاء)

ہم نے ان کے ساتھ اپنا وعدہ پورا کیا؛ ہم نے انہیں بچا لیا ان کے ساتھ جنہیں ہم نےچاہا ، اور انحراف کرنے والوں کو ہلاک کر ڈالا ۔

[21:8] ہم انہیں ایسےجسم نہیں دیے جو کھاتےنہیں اور نہ ہی وہ لازوال تھے ۔

[21:10] ہم نے تمہاری طرف ایک صحیفہ نازل کیا ہے تمہارا پیغام لئے ہوئے۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟