Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:11 — انبییاء(الأنبیاء)

ہم نے بہت سی قوموں کا ان کے مظالم کے باعث خاتمہ کر ڈالا، اور ان کی جگہ اور لوگوں کو بدل ڈالا۔

[21:10] ہم نے تمہاری طرف ایک صحیفہ نازل کیا ہے تمہارا پیغام لئے ہوئے۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟

[21:12] جب ہمارا بدلہ آپہنچا، تو یہ بھاگنے لگے ۔