Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:103 — انبییاء(الأنبیاء)

لا يَحزُنُهُمُ الفَزَعُ الأَكبَرُ وَتَتَلَقّىٰهُمُ المَلٰئِكَةُ هٰذا يَومُكُمُ الَّذى كُنتُم توعَدونَ

وہ عظیم ڈر انہیں فکرمند نہیں کر ے گا، اور فرشتے ان کا استقبال کریں گے خوشی سے:" یہ تمہارا دن ہے، جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا۔"

[21:102] وہ اس کا سسیانا نہیں سنیں گے ۔وہ ایک ٹھکانا سے لطف اندوز ہوں گے جہاں وہ حاصل کر سکتے ہیں جس کسی چیز کی وہ خواہش رکھتے ہیں، ہمیشہ کے لیے۔

[21:104] اس دن ، ہم آسمان کو بند کر ڈالیں گے، ایک کتاب کو بند کر دینے کی طرح ۔ جیسے ہی ہم نے پہلی تخلیق کا آغاز کیا تھا، ہم اسے دہرائیں گے۔ یہ ہمارا وعدہ ہے؛ ہم ضرور اس پر عمل درآمد کریں گے ۔