Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:104 — انبییاء(الأنبیاء)

اس دن ، ہم آسمان کو بند کر ڈالیں گے، ایک کتاب کو بند کر دینے کی طرح ۔ جیسے ہی ہم نے پہلی تخلیق کا آغاز کیا تھا، ہم اسے دہرائیں گے۔ یہ ہمارا وعدہ ہے؛ ہم ضرور اس پر عمل درآمد کریں گے ۔

[21:103] وہ عظیم ڈر انہیں فکرمند نہیں کر ے گا، اور فرشتے ان کا استقبال کریں گے خوشی سے:" یہ تمہارا دن ہے، جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا۔"

[21:105] ہم نے زبور کے اندر فرمان جاری کر دیا، اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر آسمانی کتا بوں میں بھی ، کہ زمین ہمارے نیکوکار عبادت گزاروں کی میراث ہو گی۔