قرآن 21:105 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم نے زبور کے اندر فرمان جاری کر دیا، اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر آسمانی کتا بوں میں بھی ، کہ زمین ہمارے نیکوکار عبادت گزاروں کی میراث ہو گی۔
[21:104] اس دن ، ہم آسمان کو بند کر ڈالیں گے، ایک کتاب کو بند کر دینے کی طرح ۔ جیسے ہی ہم نے پہلی تخلیق کا آغاز کیا تھا، ہم اسے دہرائیں گے۔ یہ ہمارا وعدہ ہے؛ ہم ضرور اس پر عمل درآمد کریں گے ۔
[21:106] یہ ایک اعلان ہے ان لوگوں کے لئے جو عبادت گزار ہیں ۔