Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:106 — انبییاء(الأنبیاء)

یہ ایک اعلان ہے ان لوگوں کے لئے جو عبادت گزار ہیں ۔

[21:105] ہم نے زبور کے اندر فرمان جاری کر دیا، اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر آسمانی کتا بوں میں بھی ، کہ زمین ہمارے نیکوکار عبادت گزاروں کی میراث ہو گی۔

[21:107] ہم نے تمہیں اپنی رحمت سے پوری دنیا کی طرف بھیجا ہے ۔