قرآن 21:108 — انبییاء(الأنبیاء)
اعلان کر دو کہ، "مجھے ایک خدائی انکشاف عطا کیا گیا ہے کہ تمہارا معبود ایک معبود ہے ۔ کیا پھر تم فرمانبرداری کرو گے؟"
[21:107] ہم نے تمہیں اپنی رحمت سے پوری دنیا کی طرف بھیجا ہے ۔
[21:109] اگر وہ روگردانی کریں، توپھر کہہ دو کہ، "میں نے تمہیں بخوبی خبردار کر دیا ہے، اور مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے کہ کتنی جلدی یا کتنی دیر بعد(عذاب) تمہارے پاس آئے گا ۔