قرآن 21:109 — انبییاء(الأنبیاء)
اگر وہ روگردانی کریں، توپھر کہہ دو کہ، "میں نے تمہیں بخوبی خبردار کر دیا ہے، اور مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے کہ کتنی جلدی یا کتنی دیر بعد(عذاب) تمہارے پاس آئے گا ۔
[21:108] اعلان کر دو کہ، "مجھے ایک خدائی انکشاف عطا کیا گیا ہے کہ تمہارا معبود ایک معبود ہے ۔ کیا پھر تم فرمانبرداری کرو گے؟"
[21:110] "وہ تمہارے عام بیانات سے پوری طرح آگاہ ہے اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو۔