قرآن 21:15 — انبییاء(الأنبیاء)
ان کا اعلان یہی جاری رہا، تب تک کہ ہم نے مکمل طور پر ان کا صفایا کر ڈالا۔
[21:14] انہوں نے کہا "ہم پر افسوس ہے ۔ ہم واقعی ظالم تھے۔ "
[21:16] ہم نے آسمانوں اور زمین ، اور ان کے درمیان ہر چیز کو صرف تفریح کے لیے پیدا نہیں کیا ہے ۔