Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:16 — انبییاء(الأنبیاء)

ہم نے آسمانوں اور زمین ، اور ان کے درمیان ہر چیز کو صرف تفریح کے لیے پیدا نہیں کیا ہے ۔

[21:15] ان کا اعلان یہی جاری رہا، تب تک کہ ہم نے مکمل طور پر ان کا صفایا کر ڈالا۔

[21:17] ہمیں اگر تفریح ہی کی ضرورت ہوتی ،تو ہم اس کا آغاز اس سب کے بغیر ہی کر سکتے تھے، اگرہم ایسا کرنا ہی چاہتے تو۔