قرآن 21:23 — انبییاء(الأنبیاء)
اُس سے کبھی بھی کسی چیز کے بارے میں جو وہ کرتا ہے کوئی سوال نہ پوچھا جائے، جبکہ باقی تمام سے سوال کیا جاتا ہے۔
[21:22] اگر ان کے اندر(آسمانوں اور زمین میں) خدا کے ساتھ اور معبود ہوتے، تو بدنظمی ہوتی۔ خدا کی تعریف ہو؛ مطلق اختیار والا پروردگار۔ وہ ان کے دعوؤں سے کہیں بالاتر ہے۔
[21:24] کیا انہوں نے اس کے سوا اور معبود پائے ہیں؟ کہہ دو کہ ،"مجھے اپنا ثبوت دکھاؤ ۔ یہ پیغام میری نسل کے لئے ہے، سب پچھلے پیغامات کو مکمل کرتے ہوئے ۔" درحقیقت ان میں سے اکثر سچ کو نہیں پہچانتے ؛ و یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مخالفانہ ہیں۔