Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:24 — انبییاء(الأنبیاء)

کیا انہوں نے اس کے سوا اور معبود پائے ہیں؟ کہہ دو کہ ،"مجھے اپنا ثبوت دکھاؤ ۔ یہ پیغام میری نسل کے لئے ہے، سب پچھلے پیغامات کو مکمل کرتے ہوئے ۔" درحقیقت ان میں سے اکثر سچ کو نہیں پہچانتے ؛ و یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مخالفانہ ہیں۔

[21:23] اُس سے کبھی بھی کسی چیز کے بارے میں جو وہ کرتا ہے کوئی سوال نہ پوچھا جائے، جبکہ باقی تمام سے سوال کیا جاتا ہے۔

[21:25] ہم نے تم سے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا تھا سوائے اس وحی کے کہ:"میرے سوا کوئی معبود نہیں ؛ تم صرف میری ہی عبادت کرنا۔"