Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:4 — انبییاء(الأنبیاء)

اس نے کہا، "میرا پروردگار آسمان اور زمین میں ہر ایک سوچ کو جانتا ہے ۔ وہ سننے والاہے ، عالمِ کُل ہے۔"

[21:3] ان کے ذہن غافل ہیں ۔ اور بدکار چوری چھپے صلاح کرتے ہیں:" کیاوہ تمہاری ہی طرح صرف ایک انسان نہیں ہے؟ کیا تم اس جادو کو قبول کرو گے جو تمہارے لئے پیش کیا گیا ہے؟" *

[21:5] انہوں نے یہاں تک کہاں ، "ہَذیان"،"اس نے اسے گڑھ لیا ہے"، اور، "یہ ایک شاعر ہے۔ اسے ہمیں ایک معجزہ دکھا لینے دو جیسا کے پچھلے رسولوں کےتھے۔"