قرآن 21:5 — انبییاء(الأنبیاء)
انہوں نے یہاں تک کہاں ، "ہَذیان"،"اس نے اسے گڑھ لیا ہے"، اور، "یہ ایک شاعر ہے۔ اسے ہمیں ایک معجزہ دکھا لینے دو جیسا کے پچھلے رسولوں کےتھے۔"
[21:4] اس نے کہا، "میرا پروردگار آسمان اور زمین میں ہر ایک سوچ کو جانتا ہے ۔ وہ سننے والاہے ، عالمِ کُل ہے۔"
[21:6] ہم نے ماضی میں کبھی بھی کسی ایمان رکھنے والی قوم کو ہلاک نہیں کیا۔کیا یہ لوگ ایمان رکھتے ہیں؟