قرآن 21:3 — انبییاء(الأنبیاء)
ان کے ذہن غافل ہیں ۔ اور بدکار چوری چھپے صلاح کرتے ہیں:" کیاوہ تمہاری ہی طرح صرف ایک انسان نہیں ہے؟ کیا تم اس جادو کو قبول کرو گے جو تمہارے لئے پیش کیا گیا ہے؟" *
[21:2] جب ایک ثبوت ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے آتا ہے، جو نیا ہے، تو وہ اسےغفلت سے سنتے ہیں ۔
[21:4] اس نے کہا، "میرا پروردگار آسمان اور زمین میں ہر ایک سوچ کو جانتا ہے ۔ وہ سننے والاہے ، عالمِ کُل ہے۔"