قرآن 21:2 — انبییاء(الأنبیاء)
جب ایک ثبوت ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے آتا ہے، جو نیا ہے، تو وہ اسےغفلت سے سنتے ہیں ۔
[21:1] تیزی سے قریب آرہا ہے لوگوں کے لئے حساب ، لیکن وہ غافل ہیں، کراہت آمیز۔
[21:3] ان کے ذہن غافل ہیں ۔ اور بدکار چوری چھپے صلاح کرتے ہیں:" کیاوہ تمہاری ہی طرح صرف ایک انسان نہیں ہے؟ کیا تم اس جادو کو قبول کرو گے جو تمہارے لئے پیش کیا گیا ہے؟" *