قرآن 21:58 — انبییاء(الأنبیاء)
اس نے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ، سوائےایک بڑے والے کے، تاکہ یہ اس کاحوالہ دے سکیں ۔
[21:57] "میں خدا کی قسم کھاتا ہوں، میرے پاس تمہارے مجسموں کے ساتھ نمٹنے کے لئے ایک منصوبہ ہے، جیسے ہی تم جاؤ گے۔"
[21:59] انہوں نے کہا، "جس کسے نے بھی ہمارے خداؤں کے ساتھ ایسا کیا ہے واقعی ہی ظالم ہے۔"