Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:59 — انبییاء(الأنبیاء)

انہوں نے کہا، "جس کسے نے بھی ہمارے خداؤں کے ساتھ ایسا کیا ہے واقعی ہی ظالم ہے۔"

[21:58] اس نے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ، سوائےایک بڑے والے کے، تاکہ یہ اس کاحوالہ دے سکیں ۔

[21:60] انہوں نے کہا، " ہم نے ایک نوجوان کو انہیں دھمکاتے سنا ، اسے ابراہیم کہا جاتا ہے۔"