قرآن 21:61 — انبییاء(الأنبیاء)
انہوں نے کہا، "اسے سب لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لے آؤ، تا کہ یہ گواہی دے سکیں۔"
[21:60] انہوں نے کہا، " ہم نے ایک نوجوان کو انہیں دھمکاتے سنا ، اسے ابراہیم کہا جاتا ہے۔"
[21:62] انہوں نے کہا، " کیا تم ہی نے ہمارے خداؤں کے ساتھ ایسا کیا ہے، اے ابراہیم؟"