قرآن 21:62 — انبییاء(الأنبیاء)
انہوں نے کہا، " کیا تم ہی نے ہمارے خداؤں کے ساتھ ایسا کیا ہے، اے ابراہیم؟"
[21:61] انہوں نے کہا، "اسے سب لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لے آؤ، تا کہ یہ گواہی دے سکیں۔"
[21:63] اس نے کہا کہ ، "یہ وہ بڑا والا ہے جس نے یہ کیا ہے ۔ جاؤ ان سے پوچھو، اگر وہ بول سکتے ہیں ۔"