قرآن 21:64 — انبییاء(الأنبیاء)
وہ دنگ رہ گئے، اور خود کوبولے، " درحقیقت، وہ تو تم ہی ہو جو ظلم کرتے رہے ہو۔"
[21:63] اس نے کہا کہ ، "یہ وہ بڑا والا ہے جس نے یہ کیا ہے ۔ جاؤ ان سے پوچھو، اگر وہ بول سکتے ہیں ۔"
[21:65] اس کے باوجود، وہ اپنے پرانے نظریات کی طرف پلٹ گئے: "تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہ بول نہیں سکتے ۔"