Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:65 — انبییاء(الأنبیاء)

اس کے باوجود، وہ اپنے پرانے نظریات کی طرف پلٹ گئے: "تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہ بول نہیں سکتے ۔"

[21:64] وہ دنگ رہ گئے، اور خود کوبولے، " درحقیقت، وہ تو تم ہی ہو جو ظلم کرتے رہے ہو۔"

[21:66] اس نے کہا کہ، "کیا تم خدا کے سوا اس کی عبادت کرتے ہو جس کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے تمہیں فائدہ پہنچانے کایا تمہیں نقصان پہنچانے کا ؟