Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:66 — انبییاء(الأنبیاء)

اس نے کہا کہ، "کیا تم خدا کے سوا اس کی عبادت کرتے ہو جس کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے تمہیں فائدہ پہنچانے کایا تمہیں نقصان پہنچانے کا ؟

[21:65] اس کے باوجود، وہ اپنے پرانے نظریات کی طرف پلٹ گئے: "تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہ بول نہیں سکتے ۔"

[21:67] " تم نے شرم مول لی ہے خدا کے سوائے شریکوں کی عبادت کر کے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں؟"