قرآن 21:67 — انبییاء(الأنبیاء)
" تم نے شرم مول لی ہے خدا کے سوائے شریکوں کی عبادت کر کے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں؟"
[21:66] اس نے کہا کہ، "کیا تم خدا کے سوا اس کی عبادت کرتے ہو جس کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے تمہیں فائدہ پہنچانے کایا تمہیں نقصان پہنچانے کا ؟
[21:68] انہوں نے کہا کہ، "اسے جلا دو اور اپنے معبودوں کی حمایت کرو، اگر تم ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہو تو " ۔