قرآن 21:68 — انبییاء(الأنبیاء)
انہوں نے کہا کہ، "اسے جلا دو اور اپنے معبودوں کی حمایت کرو، اگر تم ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہو تو " ۔
[21:67] " تم نے شرم مول لی ہے خدا کے سوائے شریکوں کی عبادت کر کے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں؟"
[21:69] ہم نے کہا، "اے آگ ٹھنڈی ہو جاؤ اور ابراہیم کے لئے محفوظ ہو جاؤ۔" *