قرآن 21:83 — انبییاء(الأنبیاء)
اور ایوب نے اپنے پروردگار سے فریاد کی: " مجھ پر مصیبت آپڑی ہے،اورتمام رحم کرنے والوں میں سے ، تم سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہو ۔"
[21:82] اور شیاطین میں سے وہ تھے جو اس کے لئے غوطے مارتے تھے(سمندر سے زخائرنکالنے کے لئے)، یا اور جو کچھ بھی جس کا وہ ان کو حکم دیا کرتا تھا۔ ہم نے انہیں اس کی خدمت میں مرتکب کیا۔
[21:84] ہم نے اس کا جواب دیا، اس کی مصیبت کو دور کیا، اور اس کے خاندان کو اس کے لئے بحال کیا، یہاں تک کہ اس سے دگنا ۔ یہ ہماری طرف سے ایک رحمت تھی، اور عبادت گزاروں کے لئے نصیحت تھی ۔